ابنا: بان کی مون نے اس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ شام اورعلاقے میں کشیدگی کسی کےفائدے میں نہيں ہے، علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سےمطالبہ کیا کہ وہ بحران شام کےحل کےلئے جلد سےجلدجنیوا کانفرنس کاانعقاد کریں۔اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل نے ایک بار پھر بحران شام کےسیاسی راہ حل کےحصول پرتاکیدکی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم کےتمام نمونوں کو لیبارٹری میں بھیج دیا گیا ہے اورنتیجہ سامنےآتے ہی اس کا اعلان کردیاجائےگا۔
.......
/169